انڈی پنڈنس ایوینو - اسرائیل غزہ لڑائی۔ میڈیا کوریج متوازن تھی؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی میڈیا کی کوریج ملی جلی تھی۔ قدآمت پسند میڈیا نے اسرائیل کی حمایت میں بات کی جبکہ لبرل میڈیا نے دو ریاستی حل اور غزہ کے رہائشیوں کے حق میں بات کی۔ ہالی ووڈ کی مشہور سنگر ریانہ نے سب سے پہلے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر پہلے فلسطین کی آزادی کا ٹویٹ کیا لیکن 8 منٹ بعد اسے ہٹا دیا۔