خط آپ کے

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں جہاں ہمارے پروگراموں کی تعریفیں تھیں وہیں یہ شکائت بھی کہ میڈیم ویو پر ھماری نشریات پاکستان کے کچھ علاقوں میں سنائی نہیں دے رہیں۔ انجنیئرز کا کہنا ہے کہ وہ ٹرانسمیٹر کی خرابی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔