خط آپ کے

Your browser doesn’t support HTML5

لسنرز چاہتے ہیں کہ پروگرام کا وقت بڑھایا جائے۔ ان دی نیوز، راؤنڈ ٹیبل، آوازِ دوست میری کہانی اور ہردم رواں ہے زندگی کے علاوہ خط آپ کے، فکروفن اور آج کے موضوع ان کے پسندیدہ پروگرام ہیں۔