ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہر دم رواں ہے زندگی ہماری مہمان: صوفیہ شیخ : ایک بل گیٹس ملینیم اسکالر اور صرف پندرہ سال کی عمر میں مائیکرو سوفٹ سسٹم انجنینر بن جانے کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی امریکی خاتون۔ جو اس وقت سٹی بنک نیویارک میں سب سےکم عمر اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ کے طور پر خدمات انجام د ے رہی ہیں۔