ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارے مہمان  تھےامریکہ میں قايم ا ایسو سی ایشن آف پاکستانی  فزیشنز  آف نارتھ امیریکہ، اپنا کے سوشل ویلفیر اور ڈزاسٹر ریلیف ونگ کے چئیر مین  ڈاکٹر شاہد شیخ جو اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی  کالج آف میڈیسن Pulmonary Medicine میں ایسو سی ایٹ پروفیسرہیں  ۔اور ہمارے دوسرے مہمان ہیں امن فاؤنڈیشن پاکستان  میں امن ہیلتھ کیئر سروس ، کےچیف ایکیزیکٹیو  ڈاکٹر جنید رزاق۔   آج ہم   نے بات کی  پاکستان میں سڑک کے حادثات  دہشت گردی اور تشدد کے دوسرے واقعات  کے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے اپنا اور امن ہیلتھ کے اشتراک سے جاری ایک پراجیکٹ اپنا ٹراما انی شی ایٹیو پر۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ہم بات کریں گے ، اپنا اور امن فاؤنڈیشن پاکستان کے ان پراجیکٹس کی بھی جو یہ دونوں تنظیمیں  پاکستان میں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔