ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہمارے مہمان  سین ڈی ایگو کیلی فورنیامیں  قائم صادقین فاؤنڈیشن   کے فاؤنڈر  اور صادقین پر دس کتابوں کےمصنف  ڈاکٹر سلمان احمد جو  پروفیشن کے اعتبار سے ایک الیکٹریکل انجنیر ہیں اور   اور امریکہ میں تیس سال سے زیادہ عرصے تک نیوکلیر میزائل ٹکنالوجی  کے شعبے میں ایکزیکٹیو پوزیشنز پر فائز رہ چکے ہیں اور  ایک الیکٹرانک کمیونیکیشن کمپنی  کی بنیاد رکھنے کے بعد اسے سات سال تک کامیابی سے چلاچکے ہیں ۔