ہردم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہمارےمہمان   پریذیڈنٹ ہاورڈ کاؤنٹی مسلم کونسل اور وائس پریذیڈنٹ یونائیٹڈ میری لینڈ مسلم کونسل  رضوان احمد جو ہائر ایجوکیشن کمیشن میری لینڈ کے  کمشنر اور واٹر انفرا اسٹرکچر کمیٹی آف امیریکن کونسل آف انجنیرنگ کمپنیز کے چئیر مین بھی ہیں  اور ماحولیاتی انجنیرنگ کی ایک کمپنی ، ، ای بی اے  انجنیرنگ کے ایکزیکٹیو وائس پریذیڈنٹ اور اس کے واٹر سسٹمز انجنیرنگ ڈپارٹمنٹ کے سر براہ بھی ہیں ۔  ہمارے دوسرےمہمان ہیں۔  میری لینڈمسلم کونسلز کی ایک امبریلہ تنظیم  یونائیٹڈ مسلم کونسل  کے صدر  ڈاکٹر سید وسیم الحق ،   جوفریڈرک کاؤنٹی  مسلم کونسل کے بھی  صدر ہیں۔ وہ فریڈک کاؤنٹی  میری لینڈ میں ایک پرائمری کیئر فزیشن ہیں اور فریڈرک کاؤنٹی کے ہیپا ٹائٹس کلینک کے میڈیکل ڈائریکٹر ہیں جب کہ وہ    فریڈرک میموریل ہاسپٹل کے  سر براہ بھی رہ چکے ہیں اور فریڈرک نیوز پوسٹ میں کالم نگار بھی ہیں ۔