صدائے جہاں، پہلا شو

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے پہلے شو میں سنیئے پاک امریکہ تعلقات کے کچھ اہم پہلووں کا جائزہ، پاکستان کے شمالی علاقوں کی ذبانوں کو درپیش مسائل، بچے کے پہلے الفاظ کی سائنسی حقیقت اور پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بدلتی تقدیر پر دلچسپ رپورٹس۔