ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

آج  نئے سال کے اس پہلے پروگرام میں ہمارے مہمان  ہیں کینڈی  لوگر یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت  اس سال  پاکستان سے یہاں  امریکی ہائی اسکولوں میں  ایک سال کی تعلیم حاصل کرنے   والے 15 سے 17 سال کی عمروں کے طالب علم۔۔۔ ۔۔۔۔    پشاور پاکستان سے تعلق رکھنے والے   احتشام عالم خان جو امریکی ریاست  منی سوٹا میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔کراچی پاکستان سے امریکی ریاست مین میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبہ ، ندا رضوان۔لاہور پاکستان سے تعلق رکھنے والے  محمد عادل خالد چوہدری جو  امریکی ریاست منی سوٹا میں تعلیٕم حاصل کر رہےہیں اور کراچی پاکستان سے تعلق رکھنے والی  ماریہ طارق آفریدی جو  امریکی ریاست  انڈیانا  میں تعلیم حاصل  کر رہی ہیں ۔