ہردم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

آج ہمارے پروگرام کے مہمان ہیں جگر کے امراض کے ایک ماہر ڈاکٹر عبد ل  نادر  جو فینیکس ، اری زونا کے Maricopa Medical Centerمیں گیسٹرو اینٹولوجی کےشعبے کے سر براہ ہیں۔ اور کلینیکل  میڈیکل  یونیورسٹی آف اری زونا میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔  جب کہ وہ  اسلام آباد پاکستان کے شفا انٹر نیشنل ہسپتال میں بھی  کنسلٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دیتے ہیں اور  ہر ماہ پاکستان کا سفر کرتے ہیں