ہردم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہماری مہمان تھیں عائشہ حکی جو امریکہ میں جنوبی ایشیا کے پہلےپہلے فیشن میگزین، بی بی میگزین کی ایک فاؤنڈرا ور پبلشر، ایک ثقافتی اور اسٹائل  ایکسپرٹ ، ایک صحافی ، ایک  قلمکار، ایک فوٹوگرافر،  ایک بزنس وومین اوربوتیک  اورفیشن کی ایک آن لائن کمپنی ، بی بی پی آر   کی پرنسپل ہیں ۔ اور ہماری دوسری مہمان  تھیں  ، بی بی میگزین   کی ایڈورٹائزنگ ڈائیریکٹر اور اس کے  برائڈل شوز  کی پروڈیوسر زیب ممسہ جو   امریکہ بھر میں  مختلف بین الاقوامی ڈیزائنرز کے ساتھ برائڈل اورفیشن شوز   ترتیب دینے کا دس سالہ تجربہ رکھتی ہیں اور جو   ہیوسٹن ، ٹکساس میں بی بی میگزین کے تحت 21 برائڈل شوز کا اہتمام کر چکی ہیں