ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہمارے آج کے پروگرام کے  مہمان امریکہ کی  فیشن اور ڈیزائن انڈسٹری میں آگے بڑھتے ہوئے ایک کامیاب پاکستانی امریکی  بزنس مین، ایک ماہر پروڈیوسر ، فوٹو گرافر اور  فوٹو جرنلسٹ ،عدنان  خواجہ  جو بین الاقوامی سپر ماڈل مقابلے سے متعلق ایک کمپنی ، رن وے پرنسس ، دی سپر ماڈل پیجینٹ کے فاؤنڈر اور سی ای او  ہیں ۔ نیو جرسی میں   رن وے سپر ماڈل مقابلے، فیشن شوز اور شاندار تفریحی تقریبات  کا اہتمام کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے مہمان  عدنان خواجہ  سی ای او ہیں۔ نیو جرسی میں ایک کمپنی اے اے فلم اسٹوڈیوز کے جو ٹی وی پروگرام، لائیو شوز، میوزک ویڈیوز، شارٹ فلمز، دستاویزی فلمز اور ایڈ فلمز  پروڈیوس کرتی ہے۔