صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے صولہویں شو میں سنئیے بھارتی انتخابات کے انعقاد،   پشتو ادب پر شدت پسندی کے اثرات اور پنجاب میں تعلیمی معیار میں بہتری کی کوششوں پر رپورٹس۔ ملیئے امریکہ میں خاتون پاکستانی شیف سے اور جانئے کہ امریکہ میں منعقد ہونے والے بھارتی آئیفا ایوارڈز کی تقریب میں کون سا پاکستان ستارہ جگمگانے والا ہے۔ اور ہمیشہ کی طرح شو میں شامل ہیں صحت اور ثقافت پر بھی دلچسپ رہورٹس۔