صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کےاٹھاروے شو میں بھارتی مسلمانوں کے ووٹنگ پیڑرن کے  دلچسپ پہلو، ٹیکسلا میں سیاحت کو فروغ دینے کی خیبر پختونخواہ حکومت کی کوشش، پینجاب میں سولر ٹیوب ویلز کی آمد، امریکہ میں خواتین اور مردوں کی تنخواہ میں فرق مٹانے پر زور اور صحت اور تفریح سے متعلق معلوماتی رپورٹس۔