ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

 وائس آف امریکہ واشنگٹن کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں آج ہماری مہمان ہیں  ، شکاگو، الی نوائے  میں قائم الیکٹرک  مصنوعات بنانے والی ایک ایک انٹر نیشنل کمپنی شنائڈر الیکٹرک کی سینیر وائس پریذیڈنٹ جو بیس سال سے فارچون 20 کمپنیوں میں ایکزیکٹیو عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں اور تین بر اعظموں اور پانچ  ملکوں میں  ممتاز  انٹر نیشنل کمپنیوں میں خدمات انجام دےچکی ہیں۔