صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے بائسویں شو میں سنئے وزیراعظم نواز شریف کے دورہ ایران پر تجزیہ کاروں کی رائے، گراونڈ زیرو کے قریب اسلامی سنٹر کے منصوبے کی راہ میں حائل مشکلات، صوبہ پنجاب میں اساتذہ کے لیئے تربیتی پروگرام، فیس بک کے زریعے انسانیت کی مدد سمیت صحت، سیاحت اور  ٹیکنالوجی کے موضوعات پر دلچسپ رپورٹس۔