ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امیریکہ واشنگٹن  کے  پروگرام  ہر دم رواں ہے زندگی   میں آج   ہمارا مہمان ہے    پاکستان  میں  تعلیم  کے شعبے میں طبقاتی فرق ختم کرنے کے لیے کوشاں ایک سب سے بڑا   فلاحی ادارہ دی سٹیزن فاؤنڈیشن یا ٹی سی ایف   جس کے پاکستان  کے ساتھ ساتھ امریکہ اور دنیا بھر میں متعدد چیپٹرز کام کر رہے ہیں۔ اور جس نے   حال ہی میں    پاکستان کے  سو سے زیادہ غربت ذدہ علاقوں میں ایک ہزار معیاری  اسکول قائم کرنے کا اپنا ہدف پورا کیا ہے ۔  ٹی سی ایف کی نمائندگی کے لیے ہمارے ساتھ موجود ہیں پاکستان میں ادارے کے ایک فاؤنڈنگ ڈائریکٹر اور چئیرمین مشتاق چھاپرا اور  امریکہ میں اس ادارے کے چیپٹر کے بانی اور سی ای  او ،دانیال نورانی