صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے چھبیسویں میں شو میں پیش ہے پاکستان کی سیکورٹی صورت حال کا جائزہ، ایران اور ترکی کے درمیان پگھلتی سفارتی برف، نابینا افراد کے لیئے پاکستان میں کمپیوٹر ٹریننگ، عمر رسیدہ افراد کے لیے امریکی دکانوں کے ماحول میں ضروری تبدیلیاں اور صحت و ثقافت پر دلچسپ رپورٹس۔