صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے ستایئسویں شو میں پیش ہے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن پر مبصرین کی رائے، عراق کی بدلتی صورتحال کا جائزہ، بہاولپور میں انگوروں کی کاشت کا منصوبہ، پاکستانی اساتزہ کے لیئے امریکی تربیتی پروگرام کی تفصیلات سمیت صحت، ثقافت اور انٹرٹینمنٹ سے جڑی منفرد رپورٹس۔