ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ واشنگٹن کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں آج  ہمارے  مہمان ہیں پاکستان کے دو   ممتاز فیشن ڈیزائنرز جو ان دنوں اپنے فیشن ڈیزائنز کی نمائشوں کےلیے پاکستان کےد ورے پر ہیں  ہمارے مہمان ہیں کراچی پاکستان سے  تعلق رکھنے والے ممتاز فیشن ڈیزائنر  وسیم نور اور لاہور پاکستان سے تعلق رکھنے والے  زاہد خان آف کوکی کونسیپٹس