صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے اٹھائیسویں شو میں پیش ہے جنوبی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے متاثرین کی صورت حال، عراق میں امن کے لیئے بین الاقوامی سفارتی کوششوں کا جائزہ اور مصر میں بین الاقوامی صحافیوں کو ملنے والی سزا پر عالمی رد عمل۔ اس کے علاوہ سنیئے پاکستان اور امریکہ سے سیاحت، صحت اور ثقافت پر دلچسپ اور معلوماتی رپورٹس۔