ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ واشنگٹن کے پروگرام  ہر دم رواں ہے زندگی میں آج ہمارے مہمان   تھے  امریکی محکمہ خارجہ اور انٹر نیشنل سنٹر فار جرنلسٹس کےتعاون سے گزشتہ دو سال سے جاری پروگرام یو ایس۔ پاکستان  ٴ۔ پروفیشنل پارٹنر شپ   ان جرنل ازم کے   تحت یہاں امریکی میڈیا  کے مختلف اداروں کے  ساتھ تقریباً ایک ماہ تک فیلو شپ مکمل کرنے والے دسویں گروپ کے دو نمائندہ صحافی۔کیپیٹل ٹی وی اسلام آباد کے پروڈیوسر عتیق کھوکھراور دنیا ٹی وی لاہور کی پروڈیوسر  عائش عبدالرحمان