صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے تیسویں شو میں پیش ہے افغان صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتایج پر کھڑے پونے والا تنازع اور پاک امریکہ رد عمل، تازہ اسرایئل۔فلسطین چھڑپوں پر اوباما انتظامیہ کا موقف، صوبہ خیبر پختونخواہ کی پہلی معدنی پالیسی کا جائزہ اور پاکستان، چین اور امریکہ سے رمضان المبارک کے حوالے سے دلچسپ اور معلوماتی رپورٹس۔