ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ واشنگٹن کے پروگرام  ہر دم رواں ہے زندگی میں آج ہمارے مہمان تھے  امریکی محکمہ خارجہ اور انٹر نیشنل سنٹر فار جرنلسٹس کےتعاون سے گزشتہ دو سال سے جاری پروگرام یو ایس۔ پاکستان  ٴ۔ پروفیشنل پارٹنر شپ   ان جرنل ازم کے   تحت یہاں امریکی میڈیا  کے ساتھ تقریباً ایک ماہ تک کام کر کے واپس جانے والے  دسویں  گروپ کے  3 نمائندہ صحافی۔ہماری مہمان تھیں، پی ٹی وی ورلڈ اسلام آباد  کی پروڈیوسر مدحت  علی زیدی  جنہوں نے حال ہی میں ڈینور کولاراڈو   میں   Rocky Mountain PBS  کے ساتھ اپنی فیلو شپ مکمل کی ہے دنیا ٹی وی لاہور کی نیوز اینکر اور پروڈیوسر  اقرا شہزاد جنہوں  نے آسٹن ٹکساس میں کے وی یو ای چینل میں فیلو  شپ مکمل کی ہے  اورسما ٹی وی   لاہور کے  پولیٹیکل  نمائندے  اعظم ملک  جنہوں  نے  Tallahassee فلوریڈا  میں سی بی ایس ڈبلیوسی ٹی وی میں فیلو  شپ مکمل کی ہے