صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے بتیسویں شو میں شامل ہے امریکی مندوب جیمز ڈابنز کی پاکستانی قیادت سے الوداعی ملاقات کا تجزیہ، مشرق وسطی میں امن کے لیئے او آئی سی اور عرب لیگ کو درپیش مشکلات، ترک امریکہ تعلقات میں تناو، ضلع وہاڑی میں کپاس کے کاشتکاروں کے مسائل، صحت اور سائنس پر معلوماتی رپورٹس اور امریکہ اور پاکستان میں عید کے رنگ!