افغانستان۔ اقتدار میں شراکت کے مسائل ابھی ختم نہیں ہوئے

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان ڈونرز کانفرنس میں مغربی ممالک نے افغنستان کو ماضی کی طرح اکیلا نہ چھوڑنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ لیکن ماہرین کے مطابق مغربی تعاون ہی کافی نہیں، صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبدالله کے درمیان اقتدار کی شراکت کے معاملات کا حل ہونا ضروری ہے۔