ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امیریکہ واشنگٹن کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارا آج کا مہمان ٹی ایم ورلڈ وائڈ جس نے بنیاد رکھی ہے مسلمان بچوں کے لیے دنیا بھر کے پہلے اانگلش سپیلنگ مقابلے کی جو امریکہ میں اسپیلنگ بی کا دوسرا سب سے بڑا اور اور کمیونٹی کی بنیاد پر سب سے بڑا مقابلہ یا اسپیلنگ بی بن چکا ہے