صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے ترپنویں شو میں آرمی پبلک سکول پشاور پر حملے کے بارے میں مبصرین کی رائے، حملے پر بچوں کا رد عمل، گلگت بلتستان میں تعلیم کی صورت حال کا جائزہ اور ملاقات کچھ ایسے نوجوانوں سے جو پاکستان کو لے جانا چاہتے ہیں ایک نئی سمت میں۔