صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے پچپنویں شو میں: ۲۰۱۴ میں امریکی خارجہ پالیسی پر صدر اوباما کا نظریہ، افغانستان میں نیٹو مشن کا اختتام اور ملکی حالات کا تجزیہ، پاکستان میں فوجی عدالتوں کے قیام پر سیاست دانوں کی رائے، ۲۰۱۴ میں وطن کا نام روشن کرنے والی پاکستانی نوجوان، روبوٹس جو کریں گے دانتوں کی سرجری اور بہت کچھ!