انڈی پنڈنس ایوینو - مغرب اسلام سے کتنا واقف ہے

Your browser doesn’t support HTML5

فرانسیسی رسالے شارلی ایبدو کے سروائیونگ ایڈیشن میں پیغمبرِ اسلام کے خاکے شائع ہونے کے بعد مسلم دنیا میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دنیا پھر سے مسلم اور غیر مسلم شخصیات نے اسے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا ذمہدار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت کی آزادی مذہب کی توہین سے پہلے ختم ہوتی ہے۔