ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہر دم رواں ہے زندگی میں پاکستانی امریکی ڈاکٹروں کی تنظیم اپنا کے پاکستان میں جاری پروگرام اپنا ہیپاٹايٹس سی اور اپنا چیسٹ انی شی ایٹیو کے چئیر مین ، ڈاکٹر مقبول ارشد نے وسکانسن سے اور پاکستان میں اس کے کوآرڈی نیٹر،سیماب حسن نےلاہور سے شرکت کی۔