صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے انسٹھویں شو میں سنیئے: صدر اوباما کا دورہ بھارت اور دوطرفہ معاشی اتحاد کے خطے پر اثرات، ترکی۔اسرایئل تناو میں اضافہ، پاکستان میں حاملہ خواتین کے مسائل اور دنیا بھر میں نوزائدہ بچوں کو ہونے والے مہلک امراض، بوئنگ کمپنی آسمان سے کا رہی ہے خلا میں اور موسم سرماں کے لزیز کھانے!