صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے اکسٹھویں شو میں سنیئے پاک۔چین۔افغان مزاکرات پر ماہرین کا تجزیہ، یورپ میں غیر قانونی تارکین وطن کا بڑھتا ہوا مسئلہ، کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں سے جڑی امیدیں، اونچی ایڑھی والی جوتی فیشن ہے یا ضرورت اور محبت سے جڑے کچھ سائنسی حقائق سمیت بہت کچھ!