عاطف آن سن رائز 24 فروری 2015

Your browser doesn’t support HTML5

منگل 24 فروری کے پروگرام میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیرمین توقیر ضیا سے پاکستان کرکٹ، چیف سلیکٹر معین خان کی آسٹریلیا سے پاکستان واپسی اور ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر بات کی گئی۔