عاطف آن سن رائز 10 مارچ 2015

Your browser doesn’t support HTML5

منگل 10 مارچ کے پروگرام میں سنیئے کہ کیا ورلڈ کپ میں پوائنٹس بورڈ پر پاکستان کی صورتحال کیا ہے اور آنے والے دنوں میں کیا ہو سکتی ہے؟ کیا پاکستان اور آئر لینڈ کے میچ کے بعد بھی پاکستان کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ بنا سکے گا؟ ۔۔۔ تفصیلات اس پروگرام میں ۔۔۔