انڈی پنڈنس ایوینو - الیکٹرانک جرائم روکنے کا مجوزہ پاکستانی قانون کیا کر سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کیا عوامی مفاد میں تیار کیا جانے والا یہ نیا قانون جمہوریت اور آزادی صحافت کو درپیش خطرات کو کم کرے گا یا ان میں اضافے کا باعث ہوگا؟ دیکھئے قومی اسمبلی کے رکن طلال چوہدری، سپریم کورٹ کے وکیل سلمان اکرم راجہ ، صحافی رضا رومی اور میڈیا ایکٹی وسٹ صدف بیگ کی گفتگو۔۔