دنیائے باکسنگ کے سب سے مہنگے مقابلے کی تصاویر

Seorang pria melewati air terjun yang beku di desa Jezerc, Kosovo. (Reuters/Hazir Reka)

میچ کے بعد مے ویدر کا کہنا تھا کہ پیکیاؤ ایک سخت حریف ثابت ہوا۔

اس مقابلے کو عالمی باکسنگ کی 125 سالہ تاریخ کا مہنگا ترین مقابلہ قرار دیا گیا۔

امریکی شہر لاس ویگاس میں ہونے والے اس مقابلے میں دونوں باکسروں کی طرف سے مہارت کا عمدہ مظاہرہ کیا گیا۔

فلپائن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اس میچ کو براہ راست دیکھا۔

لگ بھگ 17 ہزار افراد نے لاس ویگاس کے ایم جی ایم ارینا میں یہ مقابلہ دیکھا جبکہ میچ کے لیے ٹکٹ بہت ہی مہنگی تھی۔