’اسنا‘ کے صدر کا خطاب

Your browser doesn’t support HTML5

اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ (اسنا) کے صدر، اظہر عزیز نے جمعے کی شام شکاگو میں تنظیم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا، آئیے تفصیل سنتے ہیں: