کراچی کا کیجریوال بننے کا نہیں سوچا: عالمگیرخان

Your browser doesn’t support HTML5

فکس اٹ مہم روس میں ماضی میں چلائی گئی مہم سے متاثر ہو کر شروع کی، مقصد شہری حقوق کی جدوجہد ہے حکومت کو بدنام کرنا نہیں۔ سوشل میڈیا پر پہلے ’’ فکس اٹ‘‘ اور پھر ’’فکسڈ‘‘ کے ہیش ٹیگ سے بنا ڈھکن کے مین ہول کے خلاف مہم چلانے والے سرگرم کارکن کی وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں اسد حسن کے ساتھ گفتگو