چار فروری، 2016 ۔۔۔۔۔۔ میری کہانی۔۔۔۔ میزبان شہناز عزیز

Your browser doesn’t support HTML5

یہ تصویریں جہانزیب اعوان کی ہیں ، ایک پر اعتماد نوجوان ، بالی ووڈ کی نمایاں شخصیات کے ساتھ، ۔۔۔۔۔ ان میں سے کچھ کے انٹرویو کر تے ہوئے ۔۔۔ یہ اس نوجوان سے مختلف نظر آتے ہیں جوچھبیس جولائی 2013 کو اپنی کہانی کے ساتھ پروگرام میں شامل ہوئے تھے ۔۔۔