چھے فروری 2016 ۔۔۔۔ کچھ تو کہئے ۔۔۔ میزبان شہناز عزیز

Your browser doesn’t support HTML5

ھمارے مہمان ہیں ،اساتذہ میں نمایاں مقام رکھنے والے بزرگ شاعر وقار مانوی ․ جن کے سات مجموعہ کلام شائع ہو چکے ہیں ٴ ۔ اور خود اپنی شاعری سے ان کا انتخاب ۔۔۔۔ آنکھوں کو اپنی بند نہ کر لوں تو کیا کروں اب دیکھنا ہی کیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد