شدید سردی: کئی مقامات پر چشمے، جھیل، تالاب جم گئے

  • ندیم یعقوب

Your browser doesn’t support HTML5

گذشتہ چند ہفتوں کے دوران، امریکہ کے مشرقی ساحل پر شدید سردی کا موسم دیکھا گیا۔ ایسے میں، جھیلوں اور چشموں میں پانی منجمد ہوجاتا ہے اور اس جگہ چھ سے آٹھ انچ کی موٹی تہہ لے لیتی ہے۔ مچھیرے صبح سویرے ہی ان برفیلی تہوں پر ڈیرے جما لیتے ہیں۔ چند روز قبل پینسلوانیا کے پہاڑی علاقے میں کچھ تجربہ کار مچھیروں کے لیے ایک خوشگوار دن تھا