لیاری فٹبال لیگ

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کا علاقہ لیاری جہاں کے باکسرز اور فٹبالرز نے دنیا بھر میں ملک کا نام خوب روشن کیا ہے، یہاں کے الیکٹرک، رینجرز اور اینٹی نارکوٹکس فورس کے تعاون سے انڈر سکسٹین لیاری فٹبال لیگ کا آغاز اٹھائیس اپریل سے ہوگیا ہے اور یہ ٹورنامنٹ اگلے پندرہ دن تک جاری رہے گا۔ کراچی بیورو سے سعود ظفر کی ویڈیو رپورٹ