کپیٹن ہمایوں خان کو امریکی عوام کا خراجِ عقیدت

Your browser doesn’t support HTML5

آرلنگٹن نیشنل سیمٹری میں امریکی آرمی کے کیپٹن ہمایوں خان کی قبر پر لوگ خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آ رہے ہیں۔