ڈیموکریٹک اور ری پبلیکن، گدھا اور ہاتھی کیوں

Your browser doesn’t support HTML5

سوال یہ ہے کہ ایک ایسی دنیا میں جہاں شیر ، چیتے اور شاہین اور عقاب دغیرہ کو طاقت اور دلیری کی علامت سمجھا جاتا ہے وہاں گدھے جیسے مسکین اور ہاتھی جیسے موٹی کھال رکھنے والے جانوروں کو دنیا کے سب سے طاقت ور ملک کی دو سب سے بڑی پارٹیوں نے اپنی شناخت اور پہچان کے لیے کیوں چنا ہے۔ جاننے کےلیے وڈیو دیکھیے: