امریکی صدارتی انتخابات اور ہسپانوی تارکین وطن۔۔ ویڈیو رپوٹ

Your browser doesn’t support HTML5

حالیہ امریکی صدارتی اانتخابات میں امیگریشن ایک اہم مسئلے کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ اس رپورٹ میں وائس آف امریکہ کے ثاقب الاسلام اور ریاست کولاراڈہ سے کیتھرین جپسن نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ تارکین وطن کے لیے امریکہ اور امریکہ کے لیے تارکین وطن کتنے اور کیوں اہم ہیں؟