کرسمس ریلی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مذہبی رواداری اور برداشت کے فروغ کے لیے سینٹا کلاز ریلی میں شریک افراد جشن منا رہے ہیں، اس ریلی میں اونٹ گاڑی، ٹرک اور سائیکلوں پر سوار افراد نے بھی شرکت کی۔