وطن واپس جانا ہے: روہنگا پناہ گزین

Your browser doesn’t support HTML5

برما میں مسلمانوں کے مبنیہ قتل عام کے بعد ہزاروں کی تعداد میں روہنگا مسلمان بھارت میں آکر آباد ہو گئے ۔ ان میں سے بیشتر اب بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر میں آباد ہیں ۔لیکن یہ پناہ گزین ہمیشہ کے لئے یہاں رہنا نہیں چاہتے ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے وطن واپس لوٹ جائیں۔