ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری 2017 کو ایک بڑی تقریب میں حلف اٹھانے کے بعد امریکہ کے پینتالیسویں صدر بن جائیں گے۔ اس تقریب کے انعقاد کے لیے کیپیٹل ہل کے سامنے ایک بڑا پلیٹ فارم تیار کیا جا رہا ہے۔