125 پاونڈ وزنی پالتو مگرمچھ

Your browser doesn’t support HTML5

فلوریڈا میں ایک خاتون کو پالتو مگرمچھ رکھنے کی اجازت مل گئی ہے۔ اس مگر مچھ کا نام ریمبو ہے اور اس کا وزن ایک سو پچیس پاونڈ ہے۔